August 05, 2025
press_release
نہ بیان بوگوٹا اور نہ اعلان نیویارک ریاست یہود کو بچا پائے گا!
جب کہ غزہ میں نسل کشی اور فاقہ کشی کی پالیسی پوری وحشت کے ساتھ پوری دنیا کی نظروں کے سامنے جاری ہے، ترکی بھی ترک رائے عامہ میں بڑھتے ہوئے ردعمل کا مقابلہ کرنے کے لیے رسمی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاہم، اس نے بوگوٹا، کولمبیا کے دارالحکومت میں 15-16 جولائی کو ہیگ گروپ کی طرف سے تیار کردہ بیان پر دستخط نہیں کیے تھے۔ لیکن ردعمل کے نتیجے میں، وزارت خارجہ نے دعویٰ کیا کہ بیان پر 20 ستمبر تک دستخط کیے جا سکتے ہیں،