August 11, 2025
press_release
غزہ قتلِ عام کی جانب بڑھ رہا ہے، اور ناکہ بندی شدید ہو رہی ہے، اگر امت مسلمہ نے اس کی مدد کے لئے حرکت نہیں کی
غزہ ہاشم قتل و غارت گری کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے کیونکہ مجرم صیہونی حکومت کی مختصر کابینہ نے جمعہ 08/08/2025 کی صبح غزہ شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اپنے آپریشنز کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، اور یہ فیصلہ ٹرمپ اور روبیو سمیت بلیک ہاؤس کے دیگر باشندوں کی زبانی امریکہ کی حمایت سے کیا گیا ہے۔