August 04, 2025
press_release
غدار نظاموں کی نظروں کے سامنے مسجد اقصیٰ کو یہودیوں کے لیے مقدس مقام میں تبدیل کیا جا رہا ہے!!
مسلمانوں کے حکمرانوں کی نظروں کے سامنے یہودی مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں پے در پے داخل ہو رہے ہیں، اور تازہ ترین واقعہ کل اتوار کو اللہ کے دشمن بن غفیر اور انتہا پسند یہودیوں کی قیادت میں مسجد اقصیٰ پر سب سے بڑا دھاوا تھا۔